
شاہین شاہ آفریدی کی فارم میں واپسی ، وسی...
برمنگھم ( 92 نیوز) شاہین شاہ آفریدی کی فارم میں واپسی اور عمدہ باؤلنگ کا راز کھل کر سامنے آ گیا ، اس شاندار باؤلنگ کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ہیں۔سوئنگ کے سلطان نے شاہین کوٹپس دیں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل ماضی کے عظیم آل راؤنڈر وسیم اکرم نےشاہین آفریدی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ فل لینتھ پر گیندیں زیادہ کریں،انہیں شارٹ پچ گیندوں پر کنٹرول کرنا اوربلے بازوں کیخلاف جارحانہ اپروچ اپنانا ہوگی ،وسیم اکرم کو لگتا ہے انکے مشورے کام کرگئے۔ شاندار باؤلنگ پر بوم بوم شاہد آفریدی … Read More