Tag Archives: محمد نواز


Rikshaw Driver Nawaz

لاک ڈاؤن سے رکشہ ڈرائیور محمد نواز کے گھر ...

05 مئی, 2020 1:05 شام 1:05 شام

راولپنڈی ( 92 نیوز)  لاک ڈاؤن نے  راولپنڈی کے رکشہ ڈرائیور  محمد نواز کے گھر کا چولہاٹھنڈا کر دیا ، غربت ، 2 بچوں کی معذوری اور بیوہ بیٹی کی ذمہ داری اٹھائے محمد نواز حکومت کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالاخان میں 3 کمروں کا  گھر 65 سالہ رکشہ ڈرائیورمحمد نوازکا ہے ، جس کے  3 بیٹے اور3 بیٹیاں ہیں  بدقسمتی دیکھیے ایک بیٹا اورایک بیٹی پولیو کا شکار جبکہ ایک بیٹی جوانی میں بیوہ ہوگئی۔ لاک ڈاؤن سے نواز کا رکشہ چل رہا ہے نہ 2 بیٹوں کا روزگار ،  نازک کندھوں پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز