Tag Archives: محمد سمیع

پی ایس ایل فور ہیٹ ٹرک

پی ایس ایل فور ، وکٹوں کی ایک ، چوکوں کی دو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) پی ایس ایل فور کا رنگا رنگ ایونٹ دبئی کے صحراؤں سے ہوتا ہوا شارجہ  میں جاری ہے  جہاں چوکوں ، چھکوں  کی برسات ہو رہی ہے اور وکٹیں اڑ رہی ہیں ۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں اب تک  وکٹوں کی ایک ، چوکوں کی دو اور چھکوں کی تین ہیٹ ٹرک ہو چکی ہیں ۔ پی ایس ایل فور کے ساتویں میچ میں عمر امین نے ولجوئن کو تسلسل سے تین گیندوں پر تین چوکے  مار کر  ایونٹ کی پہلی  ہیٹ ٹرک کی ۔   پی ایس ایل فور میں چوکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

شارجہ ( ویب ڈیسک) پی ایس ایل فور کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کراچی کنگز کو دھول چٹا دی  ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔ پی ایس ایل فور کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں  6 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے ، ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے  3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کر لیا۔ کراچی کی جانب سے کھیل کا آغاز اچھا نہ ہو سکا اور اوپنر کولن منرو بغیر کوئی رن بنائے رومان رئیس کی گیند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی پی ایس ایل فور محمد سمیع این بیل 158 رنز

پی ایس ایل فور ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۹ دن ۷:۳۹ دن

 شارجہ (92 نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے محمد سمیع نے شاندار ہیٹرک کی۔ مسلسل دو ناکامیوں کے بعد دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی  ٹورنامنٹ میں  واپسی ہوئی۔ اسلام آباد کے کپتان محمد سمیع کی شاندار ہیٹرک ہوئی۔ دفاعی چیمپئن نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے ہرا دیا۔ اسلام آباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 158 رنز اسکور کیے۔ دفاعی چیمپئن کا آغاز اچھا نہ تھا اور 49 رنز کے مجموعی اسکور پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ اسلام آباد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 4 کا پہلا میچ آج ، لاہور قلندرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلاجائے گا جس میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، آج رات سے چوکوں چھکوں کی بارش ہو گئی  ، پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کے بعد پہلے میچ کی سیٹی بھی آج ہی بجے گی جس میں دفاعی چیمپئن اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے ۔ وفاقی اور صوبائی دار الحکومت کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے بے تاب ہیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز