
محمد رضوان پیٹ کمنز کی نوبال پر تھرڈ امپا...
برسبین ( 92 نیوز) ناقص اور متنازعہ امپائرنگ نے پاکستانی ٹیم کا پیچھا آسٹریلیا میں بھی نہ چھوڑا،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان امپائر کے ایک متنازعہ فیصلے کا شکارہوگئے ، پیٹ کمنز کی ایک نوبال پر تھرڈ امپائر نے رضوان کو آؤٹ قراردیا۔ بار بار ری پلے دیکھنے کے بعد بھی تھرڈامپائر نے متنازعہ فیصلہ دیا ، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باؤلر پیٹ کمنز کے پاؤں کا کچھ حصہ کریز کے پیچھے نہیں تھا ، لیکن امپائر نے پاکستانی بلے باز رضوان کو آؤٹ دے دیا ، جس پر کمنٹیٹربھی حیرانی کا اظہار کیے بغیر نہ رہ … Read More