Tag Archives: محمد حسنین ‏

پی ایس ایل 2020 ریٹیشن ونڈو بند لاہور 92 نیوز لاہور قلندرز ن لاہور قلندرز فخر زمان محمد حفیظ ڈیوڈ ویزے شاہین شاہ آفریدی ری ٹین سہیل اختر حارث رؤف سلمان بٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد محمد نواز شین واٹسن احمد شہزاد عمر اکمل محمد حسنین نسیم شاہ احسان علی پشاور زلمی حسن علی کیرون پولارڈ وہاب ریاض کامران اکمل ڈیرن سیمی امام الحق عمر امین

پی ایس ایل 2020 کیلئے ریٹنشن ونڈو بند

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیوز)   پی ایس ایل 2020 کےلئے ریٹینشن ونڈو  بند ہو گئی ، لاہور قلندرز نے فخر زمان ، محمد حفیظ ، ڈیوڈ  ویزے اور شاہین شاہ آفریدی کو ری ٹین کرلیا۔ پی ایس ایل 2020 کیلئے لاہور قلندرز نے سہیل اختر ، حارث رؤف اور سلمان بٹ کو بھی ری ٹین کیا ہے ۔ کراچی کنگز نے بابر اعظم ،محمد عامر ،عماد وسیم ،افتخار احمد ، عامر یامین ،اسامہ میر  اور عمر خان کو ریٹین کیا ۔ ملتان سلطانز نے  محمد عرفان ، شاہد آفریدی ،جیمز وینس ، جنید خان ،شان مسعود ، علی شفیق  اور محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹی 20 سیریز ‏ عمر اکمل ‏ فخر زمان ‏ ‏ احمد شہزاد ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ پاکستانی بلے باز‏ عماد وسیم ‏ فہیم اشرف ‏ محمد حسنین محمد عامر شاداب خان ‏ وہاب ریاض ‏ عثمان شنواری

ٹی 20 سیریز ، عمر  اکمل 0 ، فخر زمان 6 ، احمد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) ٹی 20 سیریز میں پاکستانی بلے بازوں کی ایک نہ چلی  اور مہمان ٹیم  وائٹ واش کر کے چلتی بنی ۔ سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں پاکستان کے بڑے بڑے ناموں کے حامل  اور ریکارڈز بنانے والے  بلے باز تو چل میں آیا کی پالیسی پر  گامزن رہے  ، عمر اکمل  پہلا اور دوسرا میچ  کھیلے لیکن کوئی بھی رن نہ بنا پائے اور دونوں بار کھاتہ کھولے بنا ہی چلتے بنے ۔ بابر اعظم کو  تینوں میچز میں اوپننگ کی ذمہ داری تفویض  کی گئی جسے وہ نبھا نہ سکے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹی 20 کرکٹ، محمد حسنین کا سری لنکا کیخلاف ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ دن ۹:۴۳ دن

لاہور (92 نیوز) 19سالہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے سری لنکا کیخلاف ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا، وہ ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک بنانے والے کم عمر ترین باؤلر بھی بن گئے۔ محمد حسنین نے بنوکا راجہ پاکسے، شیہان جے سوریا اور کپتان داسن شناکا کی وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ اسمارٹ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی لے اڑے۔ قومی فاسٹ بائولر محمد حسنین اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کوشش ہوگی کہ آئندہ 100فیصدپرفارمنس دوں، محمد عامر اور وہاب ریاض سے بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وقار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دوسرا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کارڈف ‏ ‏92 نیوز آصف علی ‏ بابر اعظم ‏ فخر زمان ‏ حارث سہیل ‏ حسن علی ‏ عماد وسیم ‏ ا مام الحق ‏ محمد عامر ‏ محمد حفیظ ‏ محمد حسنین ‏ کپتان سرفراز احمد ‏ شاداب خان شاہین شاہ آفریدی شعیب ملک

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جانی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

کارڈف ( 92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانیوالا وارم اپ میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کی نذر ہو گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے  میچ کی ابھی ٹاس بھی نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے اسٹیڈیم کو گھیرے میں لیکر برسنا شروع کر دیا جس کے باعث ٹاس بھی  نہ ہو پائی  اور میچ  پہلے تاخیر کا شکارہوا جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔ کارڈف کے میدان میں مسلسل بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا ،پاک بنگلہ دیش وارم اپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز