Tag Archives: محفوظ

مریم نواز ‏ پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکشن کمیشن نائب صدارت ‏ نواز شریف کی نااہلی

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت فیصلہ کل سنائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کے لئے درخواست پر سماعت کی۔ ۔ نیب کے وکیل جہانزیب بھروانہ نے درخواست کی اور تفصیلی دلائل دئیے۔ نیب کے وکیل نے نشاندہی کی کہ چئیرمین نیب نے قانون کے مطابق مریم نواز کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے۔ نیب کے وکیل نے نقطہ اٹھایا کہ چودھری شوگر ملز کے ذریعے مریم نواز کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۸ شام ۷:۵۸ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ اضافی نکات جمع کرانے کیلئے فریقین کو 3 روز کا وقت دے دیا گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنگن گگوئی کی سربراہی میں قائم 5 رکنی بینچ نے دلائل کو نمٹاتے ہوئے فریقین کو 3دن کے اندر اپنا تحریری بیان دینے اور تحفظات سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ کیس بھارت کی تاریخ کا دوسرا طویل ترین کیس ہے جس کی 40 سماعتیں روزانہ کی بنیاد پر ہوئی۔ بابری مسجد سے متعلق کیس کی سماعت پر چیف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹروں ، تشدد ، گرفتاریوں ، کیس ، پشاور ہائیکورٹ ، بینچ ، فیصلہ ، محفوظ

ڈاکٹروں پر تشدد کا کیس ، پشاور ہائیکورٹ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳ دن ۱۰:۴۳ دن

 پشاور (92 نیوز) ڈاکٹروں پر تشدد اور گرفتاریوں سے متعلق کیس میں پشاور ہائیکورٹ کے خصوصی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی ۔ صوبائی حکومت نے ڈاکٹرز پر تشدد اور گرفتاریوں سے متعلق ریکارڈ عدالت میں پیش کیا ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا معاملے سے نمٹنے کیلئے حکومتی رویہ بھی غیر مناسب تھا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا احتجاج کرنے والے صرف لیڈی ریڈنگ کے ملازمین تھے۔ اس پر ڈاکٹرز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹرز اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، جیل ، اے سی ، سہولت ، کیخلاف ، درخواست ، فیصلہ ، محفوظ

آصف زرداری کو جیل میں اے سی کی سہولت نہ د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۳ شام ۱:۴۳ شام

اسلام اباد (92 نیوز) آصف زرداری کو جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو جیل میں ایئرکنڈیشن کی سہولت نہ دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔ آصف علی زرداری کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم کے باوجود آصف علی زرداری کو اے سی کی سہولت نہیں دی گئی۔ آصف علی زرداری دل کے مریض ہیں۔ انہیں 7 سٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ جج نے اڈیالہ جیل کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ ، کیس ، مریم نواز ، ضمانت ، درخواست ، چیئرمین ، نیب ، نوٹس

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلہ 27 اگست کو سنایا جائے گا۔ مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کی۔ ن لیگ کے وکیل نے دلائل میں کہا ملیکہ بخاری کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔ الیکشن کمیشن کا کام انتخابات کرانا ہے پارٹی الیکشن نہیں۔ قانون کے مطابق صرف پارٹی الیکشن چیلنج ہو سکتا ہے ۔ پارٹی کی جانب سے کی گئی نامزدگیاں نہیں۔ ملیکہ بخاری کے وکیل نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز