Tag Archives: محفوظ مقامات ‏

بلوچستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتح...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال  ہے جس کے باعث  10 ہزار سے زائد گھر متاثر ہوئے ہیں ۔ حالیہ طوفانی بارشوں اور برف باری نے بلو چستان بھر میں تباہی مچادی  ہے ، کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں ندی نالوں میں طغیانی  سے سینکڑوں مکانات منہدم ہوگئے  جبکہ رابطہ سٹرکیں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ سیلابی صورتحال کے باعث  تاحال شاہراہیں بند ہے  ۔ نوشکی ،چاغی ،واشک ، قلعہ عبد اللہ ، زیارت، پشین سمیت دیگر علاقوں میں بھی ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی پانی گھر وں میں داخل ہوگیا ہے ،بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج کی بلوچستان میں امدادی کارروائیا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۴۸ شام ۷:۴۸ شام

راولپنڈی (92 نیوز) بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جبکہ برفباری نے بھی اکثر علاقوں کے زمینی رابطے منقطع کر رکھے ہیں جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ آفت کے وقت میں پاک فوج امدادی کاررائیوں میں بھرپور حصہ لے رہی ہے ۔ بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور برف باری  کے باعث تباہی  کا سلسلہ جاری ہے ، مشکلات میں گھر ےافراد کو  بچانے کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے درہ خوجک،لکپاس ،اور شیلا باغ میں شدید برف باری کے باعث بند ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز