Tag Archives: محصولات ‏

آئی ایم ایف ، پاکستان ، ٹیکس ، محصولات ، جمع ، تعریف ، شبر زیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس محصولات جمع کرنے پر تعریف کی ہے۔ I am pleased to inform that FBR has completely changed the valuation system at Custom Stage (CGO 19 of 2019 has been issued). Now we are in line with international best practices for appraisement. A paradigm change and positive effect for industry and trade will arise. — Syed Shabbar Zaidi (@ShabarZaidi) September 17, 2019 شبر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ایف بی آر کے سارے دفاتر میں پیغام بھیجا ہے۔ ہم ٹارگٹ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب پاکستان تجارتی حجم الاقتصادیہ معدنیات

ٹرمپ نے پانچ سو پچاس بلین ڈالر کی چینی مصن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا چین تجارتی جنگ میں شدت آنے لگی۔ صدر ٹرمپ نے پانچ سو پچاس بلین ڈالر کی چینی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کر دیں۔ ٹوئٹر پیغام میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  دو سو پچاس بلین ڈالر کی چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف پچیس فیصد سے  بڑھا کر تیس فیصد کردیا گیا ہے جو یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہو گا جبکہ بقیہ تین سو ارب ڈالر کی مصنوعات پر یکم ستمبر سے  پندرہ فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو چین چھوڑنے کی ہدایت دی اور کہا کہ وہ اس کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئندہ بجٹ میں بجلی ، گیس پٹرولیم و دیگر م...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۴۶ شام ۷:۴۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) آئندہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار عوام کی منتظر ہے  ۔  بجلی، گیس ، پٹرولیم اور دیگر محصولات کا ٹارگٹ 125 فیصد کردیا گیا، انکم ٹیکس چھوٹ کی حد 12 لاکھ سے کم کرکے 8 لاکھ سالانہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ  سگریٹ اور کولڈ ڈرنکس مہنگی ہونگی۔ آئندہ بجٹ میں ٹیکسوں کا ہدف فائنل  کر لیا گیا ، وفاقی ٹیکسوں  کے ٹارگٹ میں 38 فیصد اضافہ، بھاری بھرکم تنخواہوں کے حامل ملازمین کیلئے پنشن ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کا ہدف 5500 ارب روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز