Tag Archives: محصولاتی شارٹ فال

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہزار ارب روپے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۶ شام ۲:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہزار ارب روپے کے محصولاتی شارٹ فال کا سامنا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال کا ٹارگٹ 5 ہزار500 ارب روپے سے کم کیے جانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ رواں مالی سال کا ٹارگٹ 4 ہزار 400 ارب تک کم ہونے کا امکان ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق محصولات میں پہلے 4 ماہ میں 16 فیصد اضافہ ہوا، اس اضافے کی بنیاد پر مالی سال کے آخر تک 5 ہزار 5 سو ارب روپے جمع ہونے کا امکان ترک کردیا گیا۔ جولائی تا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز