Tag Archives: محرم الحرام ‏


مقبوضہ کشمیر ، مسلمانوں ، نواسہ رسولﷺ ، محرم الحرام ، جلوسوں پر پابندی ، 4 کشمیری شہید ، سری نگر ، 92 نیوز

مقبوضہ کشمیر، محرم الحرام کے جلوسوں پر پا...

08 اگست, 2020 9:52 شام 9:52 شام

سری نگر (92 نیوز) بھارتی غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مذہبی آزادی پر ایک اور قدغن، مسلمانوں کو نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غم منانے سے روکا جانے لگا۔ محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ادھر شوپیاں میں ظالم بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارتی غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے ظلم و بربریت کی تمام حدیں پار دیں۔ اپنے زیر قبضہ وادی میں مذہبی آزادی پر قدغن لگاتے ہوئے مسلمانوں کو نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غم منانے سے روکا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز