Tag Archives: محدود


نینسی پلوسی ، ٹرمپ ، جنگی اختیارات ، محدود ، بل ، اعلان

نینسی پلوسی کا ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدو...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر کی جنگ کی دھمکیوں پر ایوان نمائندگان کی اسپیکر کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔ نینسی پلوسی نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کیلئے بل لانے کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے ایران پر حملے کیلئے کانگریس کی منظوری ضروری نہیں۔ مزید بولے عراق سے نکلنے پر مجبور کیا گیا تو ایسی سنگین پابندیاں لگائیں گے کہ ایران پر عائد پابندیاں اس کے سامنے کچھ نہیں ہوں گی۔ عراق کی پارلیمنٹ میں گزشتہ روز امریکی فوجیوں کے انخلا کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی تھی۔ صدر ڈونلڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز