Tag Archives: محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر ‏ اہم سیاستدان ‏ قید یا نظر بند سرینگر ‏ ‏92 نیوز فاروق عبداللہ ‏ محبوبہ مفتی ‏ عمر عبداللہ ‏ پیپلز کانفرنس ‏ سجاد لون میئر سرینگر ‏ جنید مٹو جموں کشمیر پیپلز موومنٹ ‏ شاہ فیصل ایم ایل اے ‏ غلام احمد میر ‏ سابق ممبر پارلیمنٹ ‏ سیف الدین سوز ‏ سابق وزیر ‏ نعیم اختر علی محمد ساگر عبدالرحیم رادر محمد شفیع غلام حسن میر ‏ ایم وائی تری گامی ‏ عمران انصاری مبارک گل خالدہ شاہ محمد اشرف میر نور محمد بھٹ ‏ خورشید عالم ‏ وحید پارہ بشیر وِیری سابق ڈپٹی میئر ‏ شیخ عمران ‏

مقبوضہ کشمیر کے اہم سیاستدان تاحال  قید ی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ دن ۶:۳۶ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کےبعدسے کئی اہم سیاستدان نظربند ہیں یا جیلوں میں قید ہیں۔ان رہنماؤں میں کون کون شامل ہے ۔ مقبوضہ کشمیر  کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے ساتھ ہی  سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ ، محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ سمیت کئی اہم  سیاسی رہنما بدستور جیلوں میں قید اور گھروں میں نظر بند ہیں ۔ان میں پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون،میئر سرینگر جنید مٹو،جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ شاہ فیصل،سابق ایم ایل اے  غلام احمد میر اور سابق ممبر پارلیمنٹ سیف الدین سوز شامل ہیں۔ سابق وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر ‏ پاکستان ‏ بھارت پر پریشر ‏ ماہرین ‏ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز ‏92 نیوز فورم ‏ خارجہ و عسکری ماہرین ‏ بھارتی اقدامات ‏ جوابی اقدامات ‏ پاک بھارت ‏ ‏ ائیر مارشل ‏ مسعود اختر اسلامی ممالک میں لابنگ اسلامی ممالک کی آ راء تمام اسلامی ممالک کٹھ پتلی محبوبہ مفتی عمر عبد اﷲ ‏ عسکری کارروائی کا چانس ‏ پاکستان سے جنگ پاکستان کی افواج سابق وزیر خارجہ ‏ سردار آ صف احمد علی ‏ معروف تجزیہ کار ‏ ماریہ سلطان ‏

کشمیر پر پاکستان کے اقدامات سے بھارت پر پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز) روزنامہ 92 نیوز فورم سے گفتگو کرتے ہوئے خارجہ و عسکری ماہرین نے کہا کہ  کشمیر کے حوالے سے بھارتی اقدامات کے بعد پاکستان کی جانب سے جو جوابی اقدامات کئے  گئے ہیں اس سے بھارت پر پریشر آ ئے گا، جب تک پاک بھارت فوجیں ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ آ منے سامنے نہیں ہوں گی تب تک دنیاکبھی بھی بھارت پر پریشر نہیں ڈالے گی۔ ائیر مارشل (ر)مسعود اختر نے کہاپاکستان نے جو اعلامیہ جاری کیا ہے اس سے بھارت پر دباؤ پڑے گا ، پاکستان کو ابھی مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ سابق وزرائے اعلی سرینگر نیٹ نیوز ‏ آرٹیکل 370‏ بھارتی حکومت سرکاری رہائش گاہیں ٰ فاروق عبداللہ عمر عبداللہ محبوبہ مفتی غلام نبی آزاد

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ سرکاری ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ دن ۱۰:۵۱ دن

سرینگر(نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کو آرٹیکل 370 پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا،بھارتی حکومت ان کو دی گئی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرالے گی ۔ مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ،محبوبہ مفتی اور غلام نبی آزاد اب سرکاری رہائش گاہیں استعمال نہیں کر سکیں گے  ،بھارتی حکومت نے سابق وزرائے اعلی ٰ کو تاحیات سرکاری رہائش گا ہیں دی تھیں اوران سے کوئی کرایہ بھی وصول نہیں کیا جاتا تھا۔ ان رہنماؤں نے اپنے اپنے ادوار میں ان رہائش گاہوں کی تزین وآرائش پر کروڑوں روپے بھی خرچ کئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر پاکستان انڈیا محبوبہ مفتی سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ جموں و کشمیر ‏ بھارتی اپوزیشن ‏ کٹھ پتلی ‏ ‏ بھارتی حکومت

کشمیر کا پاکستان کی بجائے انڈیا سے الحاق ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

سرینگر ( 92 نیوز)  مقبوضہ جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت ختم کرنے کے اقدام  سے نہ صرف بھارتی اپوزیشن بلکہ کشمیر کے کٹھ پتلی سیاسی رہنمابھی برہم ہیں ، محبوبہ مفتی کہتی ہیں کشمیر کا پاکستان  کی  بجائے انڈیا سے الحاق کرنا بڑی غلطی تھی۔ بھارتی حکومت کے اقدام پر کشمیر اور بھارت دونوں طرف کے سیاستدان بولنے پر مجبور ہوگئے، ایم ایم فیاض نے احتجاجا اپنا کرتا پھاڑ ڈالا ۔کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کشمیر کیلئے کئی لوگوں نے قربانی دی، آج بھارت نے جمہوریت کا خون کردیا ہے۔ بی جے پی کی اپنی اتحادی جنتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نواز ‏ مسلم رہنما ‏ آرٹیکل 370 ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ پاگل پن ‏ کانگریسی رہنما ‏ غلام نبی آزاد ‏ راجیہ سبھا ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ سابق کٹھ پتلی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی ‏ بھارتی جمہوریت ‏ سیاہ ترین دن ‏

بھارت نواز مسلم رہنما بھی آرٹیکل 370 کے خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

سرینگر ( 92 نیوز) بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370  کوختم کرنے پر بھارت نواز مسلم رہنما بھی چپ نہ رہے سکے، فیصلے کو سیاہ اور غیر آئینی قرار دے دیا۔ مودی حکومت کے پاگل پن پر بھارت نواز  مسلم رہنما بھی چیخ اٹھے، کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد نے راجیہ سبھا میں شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کشمیر کیلئے کئی لوگوں نے قربانی دی، آج بھارت نے جمہوریت کا خون کردیا ہے۔ کشمیریوں کا بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے آج کے دن کو بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محبوبہ مفتی ساجد لون عمر عبداللہ نظر بند بھارتی میڈیا سرینگر ‏ ‏92 نیوز

محبوبہ مفتی ، ساجد لون اور عمر عبداللہ کو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ دن ۱۲:۰۲ دن

سرینگر ( 92 نیوز)مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیلنے کا بڑا منصوبہ بے نقاب ہوا جارہا ہے ،  بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی ، ساجد لون اور عمر عبداللہ کو گھروں میں نظر بند کردیاگیا ہے ۔ نظر بندی سے قبل عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں بھی کہا تھا کہ  مقبوضہ کشمیر میں  جانے کیا ہونے جا رہا ہے ، اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے ۔ عمر عبداللہ نےا پنے ٹویٹ میں  آج رات خود کے نظر بند ہونے کے خدشے کو ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ  ممکن ہےمجھے آج رات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرٹیکل 370

آرٹیکل 370 ختم کیا گیا تو مستقبل کا فیصلہ ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی  نے بھارت کو وارننگ دے ڈالی ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ  بھارت نے آرٹیکل 370 ختم کیا تو مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے،آرٹیکل 370 ختم ہوا تو بھارت سے تعلق ختم  ہو جائے گا۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ اگر آپ نے اس کے بعد دوبارہ پھر سے  کشمیر سے معاہدہ کیا تو شرائط نئی ہوں گی ، 1947 کی طرح  دوبارہ سے معاہدے ہوں گے توکیا بھارت اس کے لئے تیار ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

عوام مخالف اقدامات سے مودی سرکار اپنا اعت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

سرینگر( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ عوام مخالف اقدامات  سے مودی سرکار اپنا اعتماد کھوچکی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں  محبوبہ مفتی کاکہنا تھا کہ  مودی سرکار نے کئی عوام مخالف اقدامات کئے ہیں  جن کی وجہ سے  انکی حکومت مقبو ضہ کشمیر میں اعتماد کھو چکی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے  کہا کہ حریت رہنماؤں کی گرفتاری  اور ملک بھرمیں کشمیریوں پرحملوں میں مودی سرکارملوث ہے۔ مودی سرکار کی جموں وکشمیرمیں انتخابات میں تاخیر ،آرٹیکل 35پر پُرسرار خاموشی  اور آزادپریس کو دبانا بھی  انکی سرکار کی اعتماد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میر واعظ عمر فاروق

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے میر واعظ عمر فا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۱۲ شام ۴:۱۲ شام

نئی دہلی  ( 92 نیوز) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے میر واعظ عمر فاروق کو کل نئی دہلی طلب کرلیا۔ کشمیریوں کی جدوجہدآزادی دبانےکیلئےبھارتی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنماؤں کیخلاف کارروائیاں کرنےلگی، میر واعظ عمر فاروق کو جھوٹے مقدمےمیں تفتیش کیلئےکل نئی دہلی بلالیا۔ میرواعظ کی بھارت طلبی کےبعدکشمیریوں نےوادی بھرمیں ہڑتال کردی ،ادھرمقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نےبھی بھارتی ایجنسی کےحربوں کی مذمت کردی۔ کشمیری میڈیاکےمطابق بھارتی ایجنسی نےمیرواعظ عمرفاروق کےعلاوہ حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نعیم گیلانی کو بھی طلب کیاہے۔ حریت رہنمامیرواعظ عمرفاروق کی نئی دہلی طلبی کےبعدکشمیریوں میں بھی غم و غصے کی لہردوڑ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محبوبہ مفتی

میر واعظ عمر فاروق ‏ کی نئی دہلی طلبی پر م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۴ شام ۱:۳۴ شام

سرینگر ( 92 نیوز) میر واعظ عمر فاروق کی نئی دہلی طلبی پر سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی بھی بول پڑیں ۔ میر واعظ عمر فاروق  کو بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے نئی دہلی طلب کیا ،  محبوبہ مفتی نے اقدام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  میر واعظ کوئی عام حریت رہنما نہیں ہیں ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ میرواعظ عمرفاروق کشمیریوں کےمذہبی اورروحانی رہنما ہیں، بھارتی ایجنسی کی جانب سےانکی طلبی مودی سرکارکی مسلمان دشمنی کاثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے  مقبوضہ کشمیرکے اصل مسائل سے توجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محبوبہ مفتی

بالا کوٹ حملے پر سوال اٹھانے والوں کو غدا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

سرینگر( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیی محبوبہ مفتی نے بالا کوٹ حملے پر سوال اٹھانے والوں کو غدار کہنے کو بچگانہ عمل قرار دیدیا۔ سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر  نے کہا کہ بھارتی شہری ہونے کے ناطے بالا کوٹ آپریشن پر سوال کران ہمارا حق ہے ، جنگی جنون حب الوطنی کی پہچان بن چکاہے ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ناکام رافیل ڈیل، بےروزگاری اورغربت میں اضافے کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے،اپوزیشن کو الیکشن کے نتائج تبدیل کرنےوالےاس حکومتی جال میں نہیں پھنسنا چاہیئے۔ سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محبوبہ مفتی

بھارت پاکستان کیساتھ جنگ نہیں چھیڑ سکتا ،...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی ٹی وی اینکر کو خاموش کرادیا، انٹرویو کے دوران کہا کہ نریندر مودی پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں چھیڑ سکتے۔ مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی  سابق وزیراعلیٰ  نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا ۔ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے سوال پر محبوبہ مفتی نے اینکر کی طبیعت صاف کرتے ہوئے کہا دنیا میں پاکستان نہیں ، بھارت تنہا ہو رہا ہے ۔امریکا،چین روس،سعودی عرب  پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے بھارت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز