Tag Archives: محبت ‏

محبت سات کلو میٹر 70 برس شاہ محمود نارووال 92 نیوز وزیر خارجہ

محبت ہوتی تو سات کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

نارووال ( 92 نیوز)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ اگر دونوں طرف روز اول سے ہی محبت ہوتی تو سات کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے میں  70 برس نہ لگتے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بابا گورو نانک نے امن ومحبت کے بیج بوئے ،  انہوں نے اپنی عملی زندگی سے خدمت کا درس دیا ، ہم  نے بھی اسی خدمت کے جذبے کے تحت راہداری کھولی ہے ، وزیر اعظم عمران خان کے ذریعے سکھ برادری کو دیا جانے والا پیغام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد کنونشن سنٹر پاکستان کشمیریوں بھرپور محبت اظہار

اسلام آباد کنونشن سنٹر میں پاکستان اور کش...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد کنونشن سنٹر میں پاکستان اور کشمیریوں سے بھرپور محبت کا اظہار کیا گیا۔ خصوصی ٹیبلو کے ذریعے کشمیریوں پر مظالم کا خاکہ پیش کیا گیا۔ گلوکاروں نے ملی نغمے گا کر حب الوطنی کا جذبہ ابھارا اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ معروف گلوکار ساحر علی بگا نے ملی نغمے گا کر وطن سے محبت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر حاضرین بھی وطن عزیز کی محبت سے سرشار نظر آئے۔ معروف گلو کاروں کاشف علی بابر اور نرمل رائے نے ملی نغمے گائے تو ہال میں موجود شرکا جھوم اٹھے۔ ظلم رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز