Tag Archives: متوازن ‏

امریکا چینی درآمدات ٹیرف عائد رضا مند

جی 20 سمٹ ، چینی صدر کا صاف اور متوازن تجار...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 اوساکا (92 نیوز) جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والے جی 20 سمٹ میں چینی صدر نے صاف اور متوازن تجارتی ماحول کا مطالبہ کر دیا۔ جاپان کے شہر اوساکا میں بیس عالمی طاقتوں کا دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا جس میں انیس ممالک اور یورپی یونین سمیت  اقوام متحدہ اور آئی ایم ایف کے سربراہان بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں امریکا چین تجارتی تنازع، خلیج کی کشیدہ صورتحال اور موسمیاتی تبدیلیوں سمیت اہم امور پر بحث کی جائے گی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں دنیا میں صاف اور متوازن تجارتی ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرتاپ بھانو مہتا

بھارتی جمہوریت خطرے میں ہے ، پرتاپ بھانو

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی دانشور پرتاپ بھانو  نے کہا کہ بھارتی جمہوریت خطرے میں ہے ،بھارت میں جمہوریت کا وجود حالیہ انتخابات کا مرکز ہوگا۔ بھارت میں بین الاقوامی امور کے ماہرین کے  سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پرتاپ بھانو کا کہنا تھا کہ  نئی حکومت متوازن نہ  رہی توبھارتی جمہوریت خطرے میں آ جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ   2019 کے الیکشن میں بہت کچھ داؤ پر لگا ہے،مگر امید بہت کم ہے۔ہم غصے سے جلتے دلوں ،چھوٹی ذہنیت اور روح والے ملک کی شکل اختیار کر رہے ہیں اور موجودہ حالات میں بہتری کی امید بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز