Tag Archives: متحدہ عرب


واٹس ایپ پر بیوی کی بے عزتی کرنے والے شوہر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ دن ۱۰:۵۵ دن

ابو ظہبی (نیٹ نیوز )متحدہ عرب کی ریاست ابو ظہبی میں عدالت نے واٹس ایپ پر بیوی کی بے عزتی کرنے والے شوہر کو 2 ماہ قید کی سزا سنادی۔ عرب میڈیا کے مطابق ابو ظہبی کی فیملی کورٹ میں خاتون نے موقف اختیار کیا کہ میرے اور شوہر کے درمیان غلط فہمی ہوگئی تھی جس کو دور کرنے کے لیے میں نے شوہر سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا تھا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ میں حیران رہ گئی کہ میں صلح کی بات کررہی تھی اور شوہر مجھ پر گالم گلوچ کرکے میری بے عزتی کیے جارہا تھا۔آخری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز