Tag Archives: متحدہ اپوزیشن


متحدہ اپوزیشن ، پنجاب ، بجٹ مسترد ، رانا مشہود ، ملک احمد ، حسن مرتضیٰ ، لاہور ، 92 نیوز

متحدہ اپوزیشن نے پنجاب کا بجٹ مسترد کردیا

06 جون, 2020 6:21 شام 6:21 شام

لاہور (92 نیوز) پنجاب میں متحدہ اپوزیشن نے صوبے کے بجٹ کو یکسر مسترد کردیا اور گیارہ صفحات مشتمل وائٹ پیپر جاری کر دیا۔ اپوزیشن رہنمائوں نے وزیر اعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کو کابینہ سمیت استعفیٰ دینے اور ترقی کرنے والوں کو ملک واپس سونپنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے پنجاب کے بجٹ کوعوام کے ساتھ دھوکہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا، اپوزیشن رہنماؤں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملازمین کی 10 فیصد ، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی 50 فیصد تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز