Tag Archives: متبادل کھلاڑی


قائد اعظم ٹرافی متبادل کھلاڑی لاہور ‏ ‏92 نیوز عثمان صلاح الدین ‏ محمد سعد ‏ سینٹرل پنجاب ‏

قائد اعظم ٹرافی میں پہلی بار متبادل کھلاڑ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) قائد اعظم ٹرافی میں پہلی بار متبادل کھلاڑی کے قانون کا استعمال کیا گیا جہاں عثمان صلاح الدین کی جگہ محمد سعد کو سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ سینٹرل پنجاب کے عثمان صلاح الدین فیلڈنگ کے دوران گردن  پر گیند لگنے سے زخمی ہونے کے باعث میچ سے دستبرادر ہو گئے ہیں۔ عثمان صلاح الدین کی جگہ  محمد سعد کو  بطور متبادل بلے باز ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،محمد سعد کو باؤلنگ کروانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹ میں کن کشن قانون کے استعمال کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز