Tag Archives: متاثرہ


پاک بحریہ ، کراچی ، بارش ، متاثرہ ، علاقوں ، امدادی آپریشن ، جاری

پاک بحریہ کا کراچی میں بارش سے متاثرہ علا...

08 اگست, 2020 5:41 شام 5:41 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی اور سندھ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ پاک بحریہ کی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن کے علاوہ تیار کھانا ، ضروری اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور متاثرین کی امداد کے لئے طبی نگہداشت کے مراکز قائم کیے۔ پاکستان بحریہ نے کراچی اور بدین، سندھ میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں کی رفتار مزید تیز کر دی ہے۔ پاکستان بحریہ نے ضلع بدین میں سول انتظامیہ کے تعاون سے ایل بی او ڈی نہر کے شگاف کی مرمت میں مدد کی۔ مختلف علاقوں سے سیلابی پانی کا نکاس بھی کیا گیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.