Tag Archives: متاثرہ افراد ‏


CORONAVIRUS IN PAKISTAN

قاتل کورونا وائرس نے مزید 118 افراد کی جان ...

06 جون, 2020 10:24 دن 10:24 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) قاتل وائرس کورونا نے مزید 118افراد کی جان لے لی، پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 3ہزار 93 ہوگئی، 5 ہزار 385نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 60ہزار 118تک جاپہنچی۔ پنجاب میں 60 ہزار138 اور سندھ میں کورونا کے59ہزار983کیس ہیں،  ادھر پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی بلال غفار بھی وائرس سے متاثر ہوئے ۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے  جاری اعداد و شمارجاری کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 5 ہزار 358 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد ایک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز