Tag Archives: مبینہ


بہاولپور ، مبینہ ، زیادتی ، شکار ، لڑکی ، خودکشی

بہاولپور میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی نے...

09 ستمبر, 2020 8:11 شام 8:11 شام

بہاولپور (92 نیوز) بہاولپور میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی نے خودکشی کر لی جبکہ باپ انصاف کے لیے کبھی چوکی کبھی تھانے دھکے کھاتا رہا۔ ابا آپ کل سر اٹھا کر جیو گے، مجبور بیٹی کے آخری الفاظ نے درو دیوار ہلاکر رکھ دیئے۔ بہاولپور میں زیادتی کا شکار لڑکی کو انصاف نہ ملا تو جان سے گزر گئی، زہر کھایا اور آخری الفاط کے ساتھ دم توڑ گئی۔ پولیس والے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے فریقین سے صلح صفائی کراتے رہے۔ متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ لقمان نامی ملزم نے لڑکی سے زیادتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.