Tag Archives: مبینہ کرپشن ‏


سندھ مبینہ کرپشن ‏92 نیوز کراچی ‏

سندھ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

کراچی ( 92 نیوز)  سندھ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کےکیسز التوا کا شکار ہیں ، سابق سیکریٹری بلدیات،ثقافت ثاقب سومرو کو تاحال ملازمت سےفارغ نہیں کیاگیا۔ گریڈ 20کےافسر ثاقب سومرو چار سال قبل خفیہ طور پر ملک سے چلے  گئے تھے ، ثاقب سومرو پر سندھ فیسٹول سمیت بلدیات میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کےالزامات ہیں  مگر سندھ حکومت نے چار سالوں میں ثاقب سومرو کےخلاف رسمی کارروائی پر اکتفا کیا۔ ثاقب سومرو کو 2015سے کئی برسوں تک ایکس پاکستان لیو دی جاتی رہی  ، ثاقب سومرو کو اب شخصی حاضری کےلیےنوٹس جاری کیا گیا ہےک ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز