Tag Archives: مبارک باد

عمران خان صادق سنجرانی سینیٹ دوبارہ اعتماد مبارک باد

وزیراعظم نے صادق سنجرانی کو سینیٹ کا دوبا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عمران خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سینیٹ کا دوبارہ اعتماد حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔ وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات ہوئی۔ شبلی فراز، وزیر دفاع پرویز خٹک اور سینیٹر بیرسٹر علی سیف بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان بولے سینیٹ کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے کے حوالے سے چیئرمین سینٹ اپنی ذمہ داریاں اسی احسن طریقے سے ادا کرتے رہیں گے ۔ وزیراعظم نے کہا ارکان کا اعتماد ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز