Tag Archives: مبارکباد

واشنگٹن ، پاکستانی سفارت خانہ ، یوم دفاع ، پروقار ، تقریب

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۱ شام ۲:۰۱ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم دفاع کے حوالے سے ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں امریکی فوجی و سول حکام کے علاوہ مختلف ممالک کے فوجی اتاشیوں، سفارتکاروں، تاجروں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم دفاع کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی امریکی محکمہ دفاع کے اسسٹنٹ سیکرٹری رینڈل شریور نے یوم دفاع پاکستان پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امریکا کا اہم اتحادی ہے۔ دونوں ممالک دیرینہ فوجی تعلقات سے مستفید ہو رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی تہتروی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ دن ۱۰:۳۳ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تہترویں یوم آزادی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں  وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا نے کئی برسوں  مل کر کام کرکے  بہت کچھ حاصل کیا۔ امید ہے وزیر اعظم عمران خان اور حکومت  پاکستان کے  سینئر ارکان  حالیہ دورہ امریکا کے دوران کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کریں گے ۔ مائیک پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ انہیں علاقائی امن و اسحتکام کے فروغ کیلئے دو طرفہ کوششیں  مزید گہری ہونے کی بھی امید ہے ۔ پومپیو نے پاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان ‏ سادگی ‏ سکیورٹی حصار ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایئرپورٹ ‏ پروٹوکول کھلاڑیوں کے کپتان ‏ والہانہ استقبال ‏ وزرا ‏ پارٹی رہنما پھولوں کے ہار عام لوگ لاؤنج ‏ استقبال ‏ پارٹی کارکن ہٹو بچو ‏ خوشگوار حیرت ‏ کپتان کی سادگی ‏ عش عش ‏ ویلکم ‏ قریبی عزیز‏ جہانگیر ترین وفاقی وزیرشفقت محمود غلام سرور خان ‏ مبارکباد ‏ ‏ فردوس عاشق اعوان اعظم سواتی مراد سعید علی امین گنڈا پور علیم خان وزیر اعلیٰ کے پی ‏ محمود خان پرویز خٹک ‏ ڈھول کی تھاپ ‏ معاون خصوصی ‏ جوش وخروش ‏ جذبہ دیدنی ‏ پی ٹی آئی ‏ ووٹر ‏ دیانتدار قیادت

کپتان کی وطن واپسی پر سادگی ، کوئی سکیورٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ دن ۶:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکا کے کامیاب دورے سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی کپتان کی سادگی دیکھنے لائق تھی ، کوئی پروٹوکول تھا نہ ہی سکیورٹی حصار ۔ کھلاڑیوں کے کپتان کی وطن واپسی پر  والہانہ استقبال کیا گیا ،وزرا اور پارٹی رہنماؤں نے کپتان کو پھولوں کے ہارپہنائے، وزیراعظم عام لوگوں کی طرح لاؤنج سے باہرآئے، عمران خان کے استقبال کے لیے شہریوں اور پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم کے ائیرپورٹ سے باہر نکلنے پر نہ ہٹو بچو کی صدائیں آئیں نہ کوئی سکیورٹی حصار تھا ، اسلام آبادایئرپورٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو اف...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف فتح پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے افغان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بھی سراہا اور کہا افغانستان ٹیم نے پاکستان اور بھارت سے میچ جینتے کیلئے بھرپور کوشش کی۔ ادھر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ 2019 میں افغان ٹیم کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا افغان ٹیم نے بھی بہترین کھیل پیش کیا اور اس ورلڈکپ میں ایک اہم ٹیم کے طور پر سامنے آئی ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز