Tag Archives: ماں

سیالکوٹ، ماں، بیٹے کے قاتل، عدالت سے بری، قتل، 92 نیوز

سیالکوٹ، ماں نے بیٹے کے قاتل کو عدالت سے ب...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

سیالکوٹ (92 نیوز) ممتا سے بیٹے کا قتل برداشت نہ ہوا، ماں نے قاتل کو مار ڈالا۔ سیالکوٹ میں سات سال قبل نعمان عرف کوڈو نے پروین نامی خاتون کے بیٹے کو قتل کیاتھا۔ سیالکوٹ کے بٹر گاؤں میں سات سال قبل نعمان عرف کوڈو نے پروین نامی خاتون کے بیٹے کو قتل کیا۔ نعمان عرف کوڈو سیشن کورٹ سے سزائے موت کے بعد ہائیکورٹ سے بری ہو گیا۔ خاتون نے بیٹے کے قتل کا بدلہ لینے تک ننگے پاؤں رہنے کا عہد کر رکھا تھا، پروین عرف پینو نے بیٹے اور دو نامعلوم افراد کے ہمراہ کوڈو کو فائرنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رائیونڈ، ماں، 2 بچوں کو قتل، اقدام خود کشی، لاہور، 92 نیوز

رائیونڈ، ماں کی 2 بچوں کو قتل کر کے اقدام خ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ماں کی 2 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش کی، ماں نے دوبچوں کو پانی میں پھینک کر اپنے گلے پر چھری پھیرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پانی میں پھینکے جانے والا 4 سالہ احتشام اور 5 سالہ محروبہ جاں بحق ہو گئے۔ خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی خاتون کی شناخت 27 سالا ناہید کے نام سے ہوئی ہے۔  

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، 5 سالہ ، اقرا ، ماں ، مرنے ، اپنوں ، منتظر

کراچی کی 5 سالہ اقرا ماں کے مرنے کے بعد اپن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کی 5 سالہ اقرا ماں کے مرنے کے بعد اپنوں کی منتظر ہے لیکن نہ تو کوئی میت وصول کرنے آیا اور نہ ہی بچی کو لینے آیا ۔ سختیاں برداشت کر کے محبت دینے والی ماں دنیا سے رخصت ہوئی تو 5 سال کی اقراء بے یارو مددگار ہو گئی ۔ گزشتہ روز جناح اسپتال میں انتقال کر جانے والی خاتون شازیہ کی چہیتی بیٹی آج بھی ویمن تھانے میں اپنوں کا انتظار کررہی ہے جبکہ ماں کی لاش تاحال سرد خانے میں رکھی ہوئی ہے ۔ اقرا کی ماں کو رشتے دار 8 نومبر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس تحائف جرم قرار اسلام آباد ‏92 نیوز نانا ‏ نانی دادا ‏ دادی ماں باپ بیوی بہن بیٹی ‏ بیٹے ‏ قیمتی تحائف ‏ انکم ٹیکس ‏ لین دین ‏ قابل ٹیکس آمدن ‏

ٹیکس بچانے کیلئے خونی رشتوں کے علاوہ تحائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ شام ۳:۳۶ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) ٹیکس بچانے کیلئے  خونی رشتوں کے علاوہ تحائف دینا جرم قرار دیدیا گیا ۔ نانا اور نانی، دادا اور دادی، ماں، باپ،  بیوی، بہن، بیٹی اور بیٹے سے موصول ہونے والے قیمتی تحائف انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے، کیش کی صورت میں لین دین  کو قابل ٹیکس آمدن شمار کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ انتہائی قریبی رشتہ داروں کے علاوہ  ٹیکس بچانے  کیلئے تحفہ دینا جرم قرار دیدیا گیا، ایف بی آر نے وضاحتی سرکلر جاری کردیا۔ ایف بی آر کے وضاحتی بیان کے مطابق  نانا ، نانی، دادا ، دادی، ماں، باپ،  بیوی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ریاست اوہائیو بھائیوں عدالت ماں قاتل دھلائی

امریکی ریاست اوہائیو میں دو بھائیوں نے عد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۸ شام ۱:۱۸ شام

 کولمبس (92 نیوز) امریکی ریاست اوہائیو میں دوبھائیوں نےعدالت میں ماں کے قاتل کی دھلائی کردی جس کے باعث جج کو عدالتی کارروائی روکنی پڑ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کی ایک عدالت میں باسٹھ سالہ ملزم کے خلاف کیس کی سماعت جاری تھی۔ جیسے ہی مقتولہ کی بیٹی نے ڈائس پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا شروع کیا مقتولہ کے دونوں بیٹے اپنی نشستوں سے اٹھے اور ملزم پر ٹوٹ پڑے اور اس کو بری طرح پیٹ ڈالا۔ اس دوران پولیس نے کافی جدوجہد کے بعد ان پر قابو پایا اور دونوں بھائیوں کو ہتھکڑی لگا دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جلال پور بھٹیاں ماں بیٹے چھریاں

جلال پور بھٹیاں میں ماں نے اپنے ہی بیٹے کو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ دن ۱۲:۰۷ دن

 جلال پور بھٹیاں (92 نیوز) جلال پور بھٹیاں میں ماں نے ممتا کا گلا گھونٹ دیا۔ اپنے ہی بیٹے کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔ جلال پور بھٹیاں کی اسپتال کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ ہوا۔ ذہنی معذور ماں نے اپنے ہی بیٹے پر چھریاں چلا دیں۔ ماں نے دیگر چار بچوں کو گھر میں قید کر دیا جن کی چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ نے تالا توڑا اور ان کو رہائی دلائی جبکہ زخمی بچے کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ بچے کا کہنا ہے کہ اس کی والدہ کٹ لگا کر اس کا خون پیتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز