
جنوبی افریقہ تیسری بار رگبی کا عالمی چیمپ...
یوکوہاما ( 92 نیوز) جنوبی افریقہ تیسری مرتبہ رگبی کا عالمی چیمپئن بن گیا،فاتحہ ٹیم نے فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا۔ جاپان کے شہر یوکوہاما میں کھیلے گئے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ماکازول ممپی اور چیلسن کولبے نے شاندار کھیل پیش کیا ، ہاف ٹائم تک فاتح ٹیم نے 12 اور انگلینڈ نے 6 پوائنٹس کئے تھے ۔ دوسرے ہاف میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کھیل پر چھائی رہی اور 20 پوائنٹس کیساتھ مجموعی طور پر 32 پوائنٹس کر لئے جب کہ انگلینڈ کی ٹیم 12 پوائنٹس ہی بنا … Read More