Tag Archives: ماڈل ٹاؤن کچہری ‏


شہباز تتلہ ، لاش ، بکرے ، تیزاب ، تحلیل ، تجربہ ، ملزم ایس ایس پی مفخر عدیل ، تفتیش ، انکشافات

شہباز تتلہ کیس  ، ایس ایس پی مفخر عدیل کا ...

03 مارچ, 2020 10:05 دن 10:05 دن

لاہور ( 92 نیوز) شہباز تتلہ کیس میں   ایس ایس پی مفخر عدیل کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ،  مفخرعدیل اور اسد بھٹی کو ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبروپیش کیا گیا۔ تفتیشی افسرنے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، عدالت نے  ایس ایس پی مفخر عدیل کو  پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ  پر پولیس کے حوالے کر دیا ، پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات  کئے گئے تھے ،  مفخرعدیل کوبکتر بند گاڑی میں لایاگیا۔

تازہ ترین ویڈیوز