Tag Archives: ماڈل ایان علی


ماڈل ایان علی ، شوبز انڈسٹری ، واپسی کی تیاریاں ، عروج پر ، لاہور ، 92 نیوز

ماڈل ایان علی کی شوبز انڈسٹری میں واپسی ک...

07 جولائی, 2020 10:44 شام 10:44 شام

لاہور (92 نیوز) ماڈل ایان علی کی شوبز انڈسٹری میں واپسی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ ماڈل ایان علی نے اپنی البم نتھنگ لائیک ایوری تھنگ کا کور شوٹ مکمل کروالیا۔ ایان علی نے البم کے کور شوٹ کی ویڈیو جاری کردی۔ ایان علی کا البم اگلے ماہ ریلیز ہونے کا امکان ہے۔ ماڈل ایان علی سکینڈلز کی زد میں آکر کافی عرصہ تک شوبز انڈسٹری سے دور رہیں اور اب دوبارہ سے شوبز کیرئیر کو طول دینے کے لیے کمر کس لی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز