Tag Archives: ماڈلز ‏

پشاور ، فیشن شو ،ماڈلز، ریمپ ، جلوے دکھائے،92نیوز

پشاور میں فیشن شو، ماڈلز نے ریمپ پر خوب جل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۰ دن ۷:۵۰ دن

پشاور (92 نیوز) فیشن شوہویا آرٹ شو،میوزک ہو یا کوئی تفریحی پروگرام پشاور میں ایسی تقریبات کا انعقاد ہوتا ہے تو ہر کوئی جوش وخروش سے اس میں شریک ہوتاہے ایسے ہی ایک فیشن شو کاپشاور میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیاتو مقامی ماڈلز نے خوب جلوے دکھائے،مقامی ماڈلز نے ماڈلنگ کی تو حاضرین نے خوب پذیرائی کی عروسی ملبوسات، کامدار قمیضوں اور برانڈز کی ملبوسات کے لئے ماڈلز ریمپ پر آئیں تو شرکاءنے جہاں ماڈلز کے کام کو سراہا وہاں ملبوسات کو بھی کافی پسند کیا۔ خواتین کے علاوہ مردوں کے عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد واقعہ کربلا ماڈلز ‏92 نیوز

فیصل آباد میں واقعہ کربلا کی منظر کشی کر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۹ شام ۶:۰۹ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد  میں کربلا کی یاد تازہ اور اس واقعے کی منظر کشی کرنے کیلئے ماڈلز لگائےگئے ، جس میں ماڈلز کے ذریعے شہدائے کربلا کی مصائب اور مشکلات کو بیان کیا گیا، جسے دیکھ کر عقیدت مندوں کے غم تازہ ہو گئے۔ فیصل آباد کے سلیمی چوک میں واقعہ کربلا کی منظر کشی کرتے ماڈلز نے عقیدت مندوں کو سوگوار کر دیا، ماڈلز کے ذریعے اہل بیت کے قافلے کی ہجرت اور ان پر ہونیوالے مظالم کو حقیقت کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔ قافلہ حضرت امام حسینؓ کے خیموں پر تیر اندازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صوابی

صوابی ، طلبہ نے جنگی جہازوں کے ماڈل تیار ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۳ شام ۱:۲۳ شام

صوابی (92 نیوز)صوابی کی نجی یونیورسٹی کے دو طلبہ نے جنگی جہازوں کے  9 ماڈلز تیار کر لئے ماڈلز کی اڑان اصلی جہازوں جیسی ہیں۔ صوابی کی تحصیل ٹوپی کے دو نوجوان دوستوں نے ایسا کارنامہ انجام  دے دیا کہ سب کو  کردیا حیران کردیا۔ طلباء نے  سی ون 30، جیٹ فائٹر ، جے ایف 17 تھنڈر، تھری ڈی اور گلائڈر کے ایسے ماڈل تیار کرلئے کہ دیکھتے ہی حقیقی کا گماں ہوتا ہے۔ ان ماڈلز کی اڑان بھی ایسی کہ دیکھنے والے حیرت زدہ ہوجائیں ۔ سید حسنین شاہ اور محمد  کاشف ابھی طالب علم ہیں مگر اس شوق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز