Tag Archives: مانچسٹر سٹی



انگلش پریمیئر لیگ‏

انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے ولو ہمپ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ دن ۱۰:۴۶ دن

لندن ( 92 نیوز) انگلش پریمیئرلیگ فٹبال میں زبردست میچز کا سلسلہ جاری ہے، مانچسٹر سٹی نے وولوہمپٹن کو تین صفر سے ہرا دیا، سٹی کی جانب سے گیبرئیل نے دو گول اسکور کیے۔ انگلش پریمیئر لیگ میں سنسنی اور ایکشن سےبھرپور میچز کا سلسلہ جاری ہے، رات ہونے والے میچ میں مانچسٹر سٹی نے وولور ہمپٹن کے خلاف تین صفر سے میدان مارا۔ مانچسٹر سٹی نے میچ کا اچھا کاآغاز کیا اور 10 ویں منٹ میں گیبرئیل نے گیند کو جال کی راہ دکھا کر اپنی ٹیم کو برتری دلا دی ۔39ویں منٹ میں گیبرئیل نے دوسرا گول کر … Read More



تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.



ای ایف ایل فٹبال کپ , مانچسٹر سٹی , برٹن ,سیمی فائنل , گبرائیل جیسز

ای ایف ایل فٹبال کپ ، مانچسٹر سٹی نے برٹن ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

 لندن (92 نیوز) ای ایف ایل  فٹبال کپ میں مانچسٹر سٹی کی شاندار فتح ہوئی۔ مانچسٹر سٹی نے ایونٹ کے فرسٹ لیگ کے سیمی فائنل میں برٹن کو صفر  نو سے شکست دے دی۔ ای ایف ایل کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز ہو گیا۔ مانچسٹر سٹی نے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں برٹن کے ارمان خاک میں ملا دیے۔ مانچسٹر سٹی نے آغاز سے ہی  دھاک بٹھائی رکھی اور حریف ٹیم کی گول پوسٹ پربھر پور حملے کیے۔ پہلے ہاف میں مانچسٹر نے چار گول اسکور کر کے میچ میں گرفت مضبوط کر لی۔ دوسرے ہاف میں بھی مانچسٹر … Read More



تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.