
شمالی علاقے ٹھٹھر گئے، نظاروں نے برف کی چ...
مانسہرہ (92 نیوز) ملک کے شمالی علاقے ٹھٹھر گئے،، نظاروں نے برف کی چادر اوڑھ لی، درخت سڑکیں اور مکان سبھی سفیدی میں کھو گئے۔ آسمان سے گرتے گالوں نے نظاروں کو رنگین بنا دیا۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر کے اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، مانسہرہ اور گردونواح میں ہونے والی بارش سے موسم شدید سرد ہو گیا، شوگران اور ناران میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، راستے بند ہونے سے سیاحوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ … Read More