Tag Archives: مال روڈ

متحدہ اپوزیشن مال روڈ جلسے لاہور مقدمات درج

متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسے کے خلاف ل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن کو لاہور مال روڈ پر جلسہ کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ شہبازشریف، قمر زمان کائرہ سمیت انیس سو افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر متحدہ اپوزیشن کے خلاف مقدمات درج  کیئے گئے۔ تھانہ سول لائنز میں درج مقدمے میں شہبازشریف،قمر زمان کائرہ، وحید گل، رانا محمد ارشد، رابعہ نسیم فاروقی سمیت دیگر قائدین کو نامزد کیا گیا۔ ایس ایچ او سول لائنز کی مدعیت میں متعدد دفعات کے تحت انیس سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ نون پابندی لاہور مال روڈ ریلی نکالی

مسلم لیگ نون نے پابندی کے باوجود لاہور می...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ نون نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ پابندی کے باوجود لاہور میں مال روڈ پر ریلی نکالی۔ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن نے ملک بھر میں احتجاج کیا۔ شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں اور جلسے کیے گئے۔ رہنماؤں نے بھی خوب لہو گرمایا۔ لاہور میں مال روڈ پر اپوزیشن کے اجتماع سے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے خطاب کیا اور حکومت پر تنقید کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا آج جو لوگ نواز شریف کے ساتھ جیلوں میں ہیں، انہوں نے پاکستان کی خدمت کی۔ نواز شریف نے ملک میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگ لاہور جلسہ فنڈز اکٹھے تخمینہ2 کروڑ لاہور ویب ڈیسک ‏ مسلم لیگ ن ‏ مال روڈ چیئرنگ کراس یوم سیاہ

ن لیگ لاہور جلسہ کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے می...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ دن ۱۰:۲۴ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن نے اپنی میزبانی میں کل لاہور میں مال روڈ پر چیئرنگ کراس چوک میں یوم سیاہ کے احتجاجی جلسے کیلئے پارٹی کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے فنڈز اکٹھے کرنے شروع کر دیئے ہیں ،منتظمین کی جانب سے احتجاجی جلسہ کے انتظامات کیلئے 2 کروڑ روپے کے(باقی صفحہ4 نمبر33) اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف احتجاجی جلسہ کے انتظامات کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ن لیگی ارکان  اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے احتجاجی جلسے کے انتظامات کیلئے فنڈ زاکٹھا کرنا شروع کردئیے ہیں۔ لاہور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہاڑوں پر تازہ برفباری نے ملکہ کوہسار کے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 مری (92 نیوز) پہاڑوں پر تازہ برفباری نے ملکہ کوہسار کے حسن کو چار چاند لگا دیئے۔ آسمان سے گرتے روئی کے گالوں نے نظاروں کو دلکش بنا دیا۔ ملکۂ کوہسار میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔ پاکستان بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد خوبصورت نظارے دیکھنے مری پہنچ گئی ۔ کسی نے سیلفیاں بنا کر انجوائے کیا تو کوئی گرما گرم کافی کی چسکیاں لے کر لطف اندوز ہوا۔ ایک طرف تو برف کے گولے پهینک کر من چلوں نے خوب دل لبھایا تو دوسری جانب مزیدار پکوان اڑا کر ٹھٹھرتے موسم کا لطف اٹھایا ۔  مال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے ، وقفے سے بادل برسنے لگے۔ کراچی میں بھی بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ سردی اپنا رنگ جمانے لگی ۔ ملک بھر میں کہیں بارش ، کہیں برفباری ہو رہی ہے جس سے جاڑے کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسے۔ کراچی میں بھی گھٹاؤں کا بسیرا ہے۔ شہر قائد میں آج بارش کی توقع ہے۔ شمالی علاقوں میں برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ برفباری نے ملکہ کوہسار کا حسن دوبالا کر دیا۔ سیاحوں کی ٹولیاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز