Tag Archives: مال بردار


pak iran tuftan border پاک ایران تفتان سرحد ‏ کوئٹہ ‏ ‏ 92 نیوز مال بردار ‏ ٹنکر ز،کن کنٹنر2ز ‏

پاک ایران تفتان سرحد جزوی طور پر کھول دی گ...

03 مارچ, 2020 7:28 شام 7:28 شام

کوئٹہ ( 92 نیوز)  پاک ایران تفتان سرحد 14ویں روز تجارت کے لئے جزوی طور پر کھول دی گئی ، بڑی تعداد میں مال بردار گاڑیاں ،ٹینکرز،کنٹینرز پاکستان میں داخل ہوگئیں  جبکہ ایران سے زائرین سمیت دیگر افراد کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے  ، دوسری جانب پاک افغان سرحد چمن باب دوستی کے مقام پر چھٹے روز بھی مکمل طور پر بند رہا۔ پاک ایران تفتان سرحد  کو 14 ویں روز تجارت کے لئے جزوی طور پر کھول دیاگیا  ، ایران سے بڑی تعداد میں کنٹینرز،ٹینکرز،سمیت مال برادار گاڑیاں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں ، پاکستان میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز