Tag Archives: مالی سال ‏

گزشتہ ، مالی سال ، مقابلے ، تجارتی خسارہ ، کم ، مشیرتجارت ، عبدالرزاق داؤد

گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تجارتی خسارہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۲ شام ۸:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تجارتی خسارہ کم کیا ہے۔ ‏مشیر تجارت رزاق داوَد نے  نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان میں  مناسب پلیٹ فارم نہ  ہونے پرسافٹ ویئرکو پذیرائی نہیں ملی۔ پاکستان میں سافٹ وئیر پر فری لانس بہت زیادہ کام ہو رہا ہے۔ نوجوان گھر بیٹھے کام کر رہے ہیں۔ معیشت کی بہتری کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہے۔ زراق دائود کا کہنا تھا کہ رواں سال برآمدات کے حوالے سے اسٹیٹ بینک اور شماریات ڈویژن کے نمبرز میں 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کا فرق تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ‏ غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ تحقیقات کا دائرہ وسیع اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ تحریک انصاف پیپلزپارٹی ‏ ن لیگ کو نوٹسز جاری

ارکان پنجاب اسمبلی کے مالی سال 2018-19 کے گوش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان پنجاب اسمبلی کے مالی سال 2018-19 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 3 کروڑ 98 لاکھ سے زائد  مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جائیداد کی مالیت  اڑھائی کروڑ ظاہر کی تو 24 لاکھ روپے کے 3 ٹریکٹر، 38 لاکھ کی 2 گاڑیاں اور 13 لاکھ مالیت کا سونا بھی عثمان بزدار کے پاس ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی 18 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ تحریک انصاف کے علیم خان ارب پتی نکلے۔  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آئندہ مالی سال ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا  اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور نعروں کی گونج میں آئندہ مالی سال کا بجٹ منظورکرلیا گیا ،اپوزیشن ارکان  نعرے لگاتے رہے  اور  وزراء کو مطالبات زر پیش کرنے سے روکنے کی کوششیں کیں ،  اسپیکر ڈائس کے سامنے نعرہ بازی بھی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اس وقت ہنگامہ آرائی ہوگئی جب اپوزیشن ممبران کی عدم موجودگی میں اسپیکرمشتاق غنی نے مطالبات زرپر کٹوتی کی تحاریک ختم کردیں ، اپوزیشن ارکان  طیش میں آگئے اور اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہوکر نعرہ بازی کی۔ ہنگامے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ ایکسائز پنجاب کی نئے مالی سال میں 50...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ دن ۱۰:۱۵ دن

لاہور( روزنامہ 92 نیوز) محکمہ ایکسائز پنجاب نے آئندہ مالی سال 20-2019 کے بجٹ پروفیشنل ٹیکس کی بعض کیٹیگری میں تبدیلی کرکے ان میں 50فیصد تک اضافہ کی تجویز تیار کر لی ہے ۔ امپورٹڈ گاڑیوں پر عائد لگژری ٹوکن ٹیکس کو  ختم کرنے اور بیوہ خاتون کے بعد طلاق یافتہ دیگر خواتین کے نام پراپرٹی ہونے پر 12ہزار800روپے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز دی گئی ہے ۔ پنجاب ہائی ویز مین روڈ پر تعمیر ہونے والی کمرشل اور دیگر عمارتوں کو بھی ٹیکس سسٹم میں شامل کرنے کی تجویزسمیت دیگر تجاویز تیار کر لیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ دن ۱۱:۰۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ۔ اجلاس میں حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے میں پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی ۔ تمام وزارتوں اور ڈویژن کے ذریعے حکومتی اثاثہ جات تک معلومات کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے میں پیشرفت پر بریفنگ دی جائے گی۔ ایئربلیو کمپنی کی ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کے تجدید کی منظوری ایجنڈے میں شامل  ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز