Tag Archives: مالیت

مسجد ، ایک لاکھ روپے ، مالیت ، جوتے ، چوری، متاثرہ شہری ، درخواست ، مقدمہ ، درج

ایک لاکھ روپے مالیت کے جوتے چوری، متاثرہ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے سول لائن میں مسجد سے ایک لاکھ روپے مالیت کے جوتے چوری ہو گئے۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔ کیا عجیب زمانہ آگیا ہے، چوروں نے مساجد کا بھی رخ کر لیا۔ کبھی مساجد کے باہر چندے کے لیے موجود ڈبے اٹھائے جاتے ہیں تو کبھی مساجد کے اندر لگے لاؤڈ اسپیکر  اور اسی پر بھی بس نہیں انکی نظرِ انتخاب مہنگے مہنگے جوتے پر ہی جا کر ٹھہرتی ہے۔ گزشہ روز لاہور میں ایسا ہی واقعہ رونما ہوا بات تو معمولی تھی جوتے چوری ہونے کی لیکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک غلط سرکلر زرمبادلہ کراچی ‏ ‏92 نیوز نان ریذیڈنٹس ‏ فارن کرنسی اکاؤنٹس

حکومت نے 120 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بان...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

 کراچی (92 نیوز) حکومت نے 120 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق نیلامی میں 3، 5 اور 10 سال کے انوسٹمنٹ بانڈ فروخت کئےگئے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق 20 سالہ بانڈ کی تمام بولیاں مسترد کر دیں گئیں۔ نیلامی میں تین سال کے 56 ارب، 5 سال کے 42 ارب اور 10 سال کے 21 ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کئے گئے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 سالہ بانڈ کی کٹ آف ایلڈ 11.79 فیصد، 5 سال کے بانڈ کی کٹ آف ایلڈ 11.45 فیصد جبکہ 10 سال کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے ، تین سال ، 10 کروڑ 65 لاکھ روپے ، مالیت ، کھانا ، ضائع

پی آئی اے نے تین سال میں 10 کروڑ 65 لاکھ روپے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) باکمال لوگ، لاجواب سروس کی حامی قومی ایئرلائن پی آئی آے کے کمالات سامنے آگئے۔ بغیرمسافر طیارے اڑانے اور جعلی ڈگریوں پر بھریتوں کے بعد کھانا  سکینڈل سامنے آگیا۔ پی آئی اے نے تین سالوں میں 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کر دیا۔ پی آئی اے فلائٹ کچن  کی  آڈٹ رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات ہو گئے۔ دستاویز کے مطابق پی آئی اے نے تین سالوں میں 10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کردیا۔ قومی ایئرلائن نے جتنا کھانا ضائع کیا وہ 5 لاکھ 14 ہزار 554 افراد کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میئر کراچی ، مشیر ، باغات ، لیاقت علی ، گھر ، کروڑوں روپے ، مالیت ، لگژری گاڑیاں ، برآمد

میئر کراچی کے مشیر باغات لیاقت علی کے گھر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

 کراچی (92 نیوز) میئر کراچی کے مشیر باغات لیاقت علی کے گھر سے بڑا خزانہ پکڑا گیا۔ کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑیاں، بانڈز، جائیدادوں کی دستاویزات اور زیورات برآمد ہوئے۔ نیب کے مطابق لیاقت قائم خانی کے گھر سے 8 لگژری گاڑیاں،  قیمتی ہیرے  ،171 تولے،جدید اسلحہ، پرائز بانڈز کے علاوہ  کراچی اور لاہور کے بنگلوں کی دستاویزات  برآمد ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ 6 سے 4 فٹ کے 2 لاکرز بھی پکڑے گئے جنہیں ابھی تک کھولا نہیں گیا۔ نیب نے قبضے میں لی گئی 200 کے قریب اشیاء کی فہرست بھی مرتب کر لی۔ ذرائع کے مطابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منشیات ، برآمدگی ، کیس ، رانا ثنا اللہ ، جوڈیشل ریمانڈ ، پندرہ روز ، توسیع

لیگی رہنما رانا ثناء اور ان کے خاندان کے ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء کے منشیات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سابق صوبائی وزیر قانون اور ان کے خاندان کے کروڑوں مالیت کے اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں۔ فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ، ان کے خاندان اور دو قریبی ساتھیوں کے کروڑوں مالیت کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے۔ وزارت انسداد منشیات تحریری حکم پر ڈپٹی کمشنر نے اثاثے منجمد کئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثناء اور فیملی ممبران کے اثاثے منشیات فروشی کو تحفظ دیکر بنائے جانے کے شواہد ملے ہیں۔ رانا ثناء کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز