Tag Archives: مالم جبہ ‏


مالم جبہ ، امیر مقام ، رہائش گاہ ، آتشزدگی ، 2 منزلیں جل گئیں ، پشاور ، 92 نیوز

مالم جبہ، امیر مقام کی رہائش گاہ میں آتشز...

08 اگست, 2020 10:22 دن 10:22 دن

پشاور (92 نیوز) مالم جبہ میں امیر مقام کی رہائش گاہ میں آتشزدگی، 2 منزلیں مکمل طور پر جل گئیں۔ امیر مقام کی رہائش گاہ میں لگنے والی آگ نے تیسری منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ رہائش گاہ میں رہنماء پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی دیگر مہمانوں سمیت موجود تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت میں موجود تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز