Tag Archives: مالاکنڈ بحالی مرکز

مالاکنڈ بحالی مرکز میں ری انٹیگریشن پروگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

 پشاور (92 نیوز) مالاکنڈ بحالی مرکز میں ری انٹیگریشن پروگرام کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ وزیر اعلی نے سباؤن میں پروگرام کی کامیاب تکمیل پر موجود بچوں کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعلی خیبر پختون خواہ نے سباؤن بحالی نو مرکز مالاکنڈ کو ضلع خیبر منتقلی اور موجودہ بنیادی ڈھانچہ مالاکنڈ یونیورسٹی کے خواتین کیمپس کیلئے مختص کرنے کا اعلان کیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا سباؤن بحالی مرکز 2009 میں قائم کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز