
نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گ...
92 نیوزسکھر( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید کورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ بھی ماضی کے حریف کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ عمران خان کی سیاست صرف گالم گلوچ ہے ، بدقسمتی سے اسے کنٹینر پر چڑھایا گیا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جو شخص یوٹرن کو سیاست سمجھتا ہے اس پر کیا کہوں؟ ، عمران خان اسمبلی کو نہیں مانتے ہیں اس لئے نہیں آتے، ہم سیاست میں ذاتیات سے ہٹ کے بات کرتے … Read More