Tag Archives: ماسک ذخیرہ کرنیوالوں


سندھ حکومت ، ماسک ذخیرہ کرنیوالوں ، متحرک ، تفتان بارڈر ، کھول دیا ، اسلام آباد ، 92 نیوز

تفتان بارڈر کھول دیا گیا، ایران میں پھنسے...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

کوئٹہ (92 نیوز) تفتان بارڈر کھول دیا گیا، ایران میں پھنسے 350 زائرین سمیت دیگرافراد تفتان بارڈر سے پاکستان میں داخل ہوگئے، پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام افراد کی اسکریننگ جاری ہے، پاکستان ہاؤس منتقل کردیا گیا۔ ایران میں کروناوائرس پھیلنے پر پاک ایران تفتان بارڈر بندش کے چھٹے روز کھول دیا گیا۔ پاکستانی باشندے 6 روزسے ایران میں پھنسے ہوئے تھے، ایران سے پاکستان واپس آنے والے 5 ہزار سے زائد زائرین، تاجروں اور دیگر افراد کی واپسی کے لئے ایس اوپیز تیار کرلیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.