Tag Archives: مارکیٹ

سوات ، لال ٹماٹر ، فصل ، تیار، مارکیٹ، قیمتوں ، کمی ، توقع

سوات میں لال ٹماٹر کی نئی فصل تیار، مارکی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

 سوات (92 نیوز) ٹماٹر کا بحران جلد ختم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔ سوات میں لال ٹماٹر کی نئی فصل تیار ہو گئی۔ مارکیٹ  میں پہنچتے ہی قیمتوں میں نمایاں کمی کی توقع ہے۔ ملک بھر میں ٹماٹر کا بحران آگیا اور ٹماٹر نایاب ہو گیا تو سوات نے بڑے پیمانے پر پورے ملک کو ٹماٹر کی سپلائی شروع کر دی۔ سوات کی زمین جہاں دیگر سبزیوں کے لئے زرخیز ہے وہیں یہ وہ علاقہ ہے جہاں سال میں دو بار ٹماٹر کی فصل پیدا ہوتی ہے۔ سوات میں 8 ہزار ایکڑ اراضی سے سالانہ 70 ہزار میٹرک ٹن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، مارکیٹ میں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

لاہور (92 نیوز) ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں 12 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 140 روپے اضافہ، کمرشل سلنڈر 540 روپے اضافے کے ساتھ 5650 روپے کا ہو گیا۔ سردیوں کی آمد آمد ہے لیکن عالمی مارکیٹ کو بہانا بنا کر ارض پاکستان کی ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں میں خوش ربا اضافہ کر دیا۔ اب گھریلو سلنڈر  1328 روپے کی جگہ 1468 روپے میں میسر ہو گا جبکہ کمرشل سلنڈر 5110 کی جگہ 5650 روپے میں ملے گا جبکہ فی کلو 113 کی جگہ 125 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے کی تقریب ہوئی ، فردوس عاشق

مریم نواز کا قصور یہ ہے کہ کیلبری فونٹ مار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا مریم نواز کا قصور یہ ہے کہ کیلبری فونٹ مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی لانچ کر دیا۔ خواجہ آصف صاحب! بیگم صفدر اعوان کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے مائیکروسوفٹ کا کیلبری فونٹ مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی لانچ کر دیا۔ان کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے عدالت میں ثبوتوں کی بجائے قطری کی چھتری پیش کی۔ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) August 9, 2019 فردوس عاشق اعوان نے خواجہ آصف کے سوالات کا تفصیلی جواب دے دیا۔ کہتی ہیں بیگم صفدر کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک ڈالر مہنگا قیمت 158 روپے 95 پیسے اوپن مارکیٹ صرافہ مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج سونا

اسٹاک ایکسچینج میں 35 پوائنٹس اضافے سے مار...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۹ شام ۸:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ 35 پوائنٹس اضافے سے مارکیٹ 33 ہزار 875 پر اختتام پذیر ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ مارکیٹ 35 پوائنٹ اضافے سے 33,875 کی سطح پر بند ہوئی۔ 284 کمپنیز کے 2 کروڑسے زائد شئیرز کا کاروبار ہوا۔ 153 کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 107 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان پہلی بار چین کی اسٹاک مارکیٹ میں پاکستانی بانڈ متعارف کرائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے پانڈا بانڈز سے 500 ملین سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز