Tag Archives: مارکیٹیں


kashmir

بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میں سڑکیں ، م...

08 اگست, 2020 1:53 شام 1:53 شام

سرینگر ( 92 نیوز) بھارت کے گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اورغیرقانونی اقدام کےخلاف بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔ مقبوضہ وادی کو بھارتی قابض فوج نے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ دنیا بھرمیں مودی حکومت کی طرف سے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی مذمت اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جارہا ہے۔مقبوضہ وادی میں مظاہروں کےخوف نے بھارتی حکومت کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں ہیں۔پوری وادی کو کرفیو لگا کر ایک کھلی جیل میں بدل دیا گیا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز