Tag Archives: مارکنڈے کاٹجو

پاکستانی

پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

نئی دہلی (92 نیو ز)پاکستان دشمنی میں اندھی مودی سرکار نے ادب پر بھی وار کر دیا اور  پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ پاکستان دشمنی میں اندھی مودی سرکار  اوچھی حرکتوں سے باز نہ آئی، کبھی کھیل سے کھلواڑ تو کبھی فنکار  پر وار کرنے کی روایت نہ بدلی  اور اب کی بار ادب کی  بے ادبی کر ڈالی ۔ پاکستانی ادبی شخصیات کو عالمی اردو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ ادھر مودی سرکار کی انتہا پسندی پر سابق بھارتی جج نے شدید ردعمل دیا ۔ 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو

بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ، بے شرم ہے، مار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس  مارکنڈے نے سلطنت دہلی کی لڑائی اور بھارتی میڈیا کو ڈھٹائی پر کھری کھری سنا دیں ، جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارت کا95فیصد میڈیا بکاؤ اور بے شرم ہے،  ،بھارتی حکمرانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا ، انہیں  صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ 92نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مارکنڈے کاٹجو  نے کا کہ دونوں ملک ایٹمی طاقت  ، جنگ میں لاکھوں لوگ مارے جائیں گے ۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مارکنڈے کاٹجو مودی سرکار پلوامہ حملے بھارت کنٹرول لائن نوجوت سنگھ سدھو سابق وزیر برائے خوراک ہارون یوسف

بھارت نے کنٹرول لائن پار کی تو پاکستان من...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) سابق بھارتی چیف جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے مودی سرکار کو انتباہ کرتے ہوئے کہا بھارت نے کنٹرول لائن پار کی تو پاکستان منہ توڑ جواب دے گا۔ سابق بھارتی چیف جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے پلوامہ حملے پر بھارتی حکومت کا جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب کر دیا۔ انہوں نے کہا بھارتی سیاستدانوں نے عوام کو بیوقوف بنایا۔ پاکستان پرحملہ سے بھارت کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ ادھر بھارت کی مکاری اور کشمیریوں پر تشدد پر سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے بعد دیگر کانگریسی رہنما بھی میدان میں اتر آئے۔ کسی نے بھارتیوں کی نوٹنکی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز