Tag Archives: مارچ ‏


پشاور ، وزیراعلیٰ محمود خان ، علامتی ، مظفرآباد چوک ، سری نگر چوک ، مارچ

پشاور میں وزیراعلیٰ محمود خان کی زیرقیاد...

08 اگست, 2020 7:45 شام 7:45 شام

پشاور (92 نیوز) پشاور میں وزیراعلیٰ محمود خان کی زیرقیادت علامتی مظفرآباد چوک سے سری نگر چوک تک مارچ کیا گیا۔ بلوچستان بھر میں بھی یوم استحصال کشمیر پر ریلیاں نکالی گئیں۔ غیرقانونی زیرتسلط کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف پشاور میں بھی یوم استحصال منایا جارہا ہے۔ پشاور میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی تو ٹریفک رک گئی۔ یوم استحصال کی بڑی ریلی وزیراعلٰی محمودخان کی قیادت میں علامتی مظفرآباد سے سرینگر تک نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کےخلاف اور کشمیریوں کی حمایت میں نعرے درج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز