Tag Archives: مادر وطن

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

قوم کی حفاظت کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان  نے وزیرستان اور بلوچستان میں  مادر وطن پر  جان نچھاور کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ  میں پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو قوم کی حفاظت  کے لئے جانوں کا  نذرانہ پیش  کر رہے ہیں ۔ I salute our armed forces personnel who continue to lay down their lives fighting terrorists to keep the nation safe. My condolences & prayers go to the families of the10 brave soldiers, including an officer, martyred fighting terrorists in North Waziristan & Balochistan today. — Imran … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

مادر وطن کے ہر ممکن تحفظ سے زیادہ مقدس کچھ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ  ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا اور سپاہ کے بلند جذبے اور پیشہ ورانہ تیاریوں کوسراہا۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی جنگی جنون اور پاکستان کیخلاف دھمکی آمیز رویہ کے بعد پاکستان کی مسلح افواج پر عزم  ہیں ۔ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے بری اور فضائی افواج کے سربراہان نے سرحدی علاقوں میں تنصیبات کے دورے کئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ  کیا ۔ فیلڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز