Tag Archives: مائیک پومپیو


شاہ محمود، مائیک پومپیو، ملاقات، مشرق وسطیٰ، مسئلہ کشمیر، تبادلہ خیال، اسلام آباد، 92 نیوز

شاہ محمود کی مائیک پومپیوسے ملاقات، مشرق ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا میں مصروف دن گزارا ، امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی، مسئلہ کشمیر کے علاوہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب مائیک پو مپیو سے امریکی دفتر خارجہ میں ملاقات ہوئی ۔وزیر خارجہ کے ہمراہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان بھی اپنے وفد کے ساتھ موجود تھے ،اس ملاقات میں امریکا ایران اور افغان امن مذاکرات پر بات ہوئی ۔مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ بھی زیر غورآیا۔ مخدوم شاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز