Tag Archives: مائنس ون ایجنڈا


مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن پی ٹی آئی احسن اقبال نارووال ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وزیر داخلہ

مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں ، پی ٹی آ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۹ شام ۶:۰۹ شام

نارووال ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور  سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے اندر سے نکل رہاہے ، پی ٹی آئی کے ارکان اپوزیشن سے رابطے کر رہے ہیں ۔ سابق وزیر داخلہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ فرینڈز آف خان کے آگے سینئر وزراء بھی بے بس ہیں، پارٹی اور حکومت میں بد ترین شہنشاہیت کی شکایتیں کر رہے ہیں ، پی ٹی آئی  ملک کو تو تبدیل نہ کر سکی البتہ اس کے اندر تبدیلی آ چکی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز