Tag Archives: مئیر کراچی ‏

کرنٹ ‏ شہریوں کی ہلاکت ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈیفنس ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ ایف آئی آر ‏ درخشاں ‏ عارف نقوی سی او ‏ مونس عبداللہ ‏ چئیرمین ‏ اکرام سہگل ‏ درخشاں تھانے

کرنٹ سے شہریوں کی ہلاکت پر کے الیکٹر ک کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے باعث ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے مئیر کراچی وسیم اختر کی موجودگی میں درخشاں تھانے میں ایف آئی آر درج کرالی ،  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق دیگر افراد کی ایف آئی آر بھی درج جائیگی۔ دو روز قبل بارش کے دوران ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرجانی ٹاؤن ‏ خدا کی بستی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز فاتحہ خوانی ‏ پیشگی اطلاع ‏ سندھ حکومت ‏ مئیر کراچی ‏ مون سون ‏ ‏6 جانور ہلاک

سرجانی ٹاؤن اور خدا کی بستی بارش سے شدید م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں بارش سے سرجانی ٹاؤن  اور خدا کی بستی شدید متاثر ہو گئی ، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ادھر درجنوں قبریں بھی پانی میں دھنس گئیں۔ کراچی میں مون سون کی دوسریبارش سے  سرجانی اور خدا کی بستی ایک بار پھر شدید متاثر ہو گئی،  بارش کے پانی نے مشکلات میں اضافہ کردیا، مکین انتظامیہ پر برس پڑے۔ ادھر بارش سے سرجانی کا قبرستان بھی لپیٹ میں آگیا، پانی بھر جانے سے درجنوں قبریں دھنس گئی ہیں، جس کے سبب فاتحہ خوانی کیلئے آنے والوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سگ گزیدگی کراچی ‏ ‏92 نیوز آوارہ کتے ‏ سرکاری اسپتال ‏ اینٹی ریبیز ویکسین ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ کتا مار مہم ‏

سگ گزیدگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی سمیت سندھ بھر میں آوارہ کتوں کی بہتات سے  سگ گزیدگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ۔  رواں سال سندھ بھر میں 80 ہزار سے زائد افراد سگ گزیدگی کا شکار ہوئے جبکہ 11 افراد جاں بحق ہوگئے، ادھر سرکاری اسپتال اینٹی ریبیز ویکسین اور حفاظتی ٹیکوں سے بھی محروم ہیں۔ مئیر کراچی  وسیم اختر کی نا اہلی کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے ، 2017 سے کتا مار مہم کی بندش، ڈی ایم سیز کو فنڈز کی عدم دستیابی،آوارہ کتوں کی تعداد 15 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی، سگ گزیدگی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز