Tag Archives: لیگی رہنماؤں


شہباز شریف،علی محمد،شفقت محمود،اپوزیشن،قومی اسمبلی

لیگی رہنماؤں کی گرفتاری ثابت کرتی ہے کہ ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۲ شام ۲:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا لیگی رہنماؤں کی گرفتاری ثابت کرتی ہے کہ نیب اور پی ٹی آئی کا گٹھ جوڑ ہے۔ قومی اسمبلی میں اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  نے خوب دل کی بھڑاس نکالی ۔ بولے حکومت نے قومی یکجہتی  کی فضا کو انتقام کی بھینٹ چڑھا دیا، یہ ہمیں دیوار سے لگانا چاہتے ہیں،ہم انہیں دیوار سے لگا دیں گے۔ شہبازشریف نے کہا کہ ثابت ہو گیا نیب اور پی  ٹی آئی کا آپس میں گٹھ جوڑ ہے۔ آخرمیں چیخیں ان کی نکلیں گی، اپنے مشن پر قائم  رہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز