Tag Archives: لیڈی کانسٹیبل ‏


فیروزوالا ، وکیل ، تشدد ، شکار ، لیڈی کانسٹیبل ، میڈیا ، پیش

وکلا دھمکیاں دے رہے ہیں ، لیڈی کانسٹیبل ف...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

 لاہور (92 نیوز) فیروزوالا میں وکیل کے تشدد کی شکار لیڈی کانسٹیبل فائزہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش ہو گئی۔ فیروز والا کی کانسٹیبل فائزہ نے ایم پی اے عظمی کاردار اور ایم پی اے مسرت چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے علم میں نہیں تھا کہ میری ہتھکڑی والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائے گی۔ متعلقہ وکیل نے مجھے پاؤں سے ٹھوکر مار کر میری عزت نفس مجروح کی۔ پریس کانفرنس میں فائزہ نواز کا کہنا تھا وکلا دھمکیاں دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی کردار کشی کی جارہی ہے۔ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز