Tag Archives: لیڈز ‏

مانچسٹر ، لیڈز ، موسلا دھار ، طوفانی بارشوں ، باعث ، متعدد ، علاقے ، زیر آب

مانچسٹر اور لیڈز میں موسلا دھار اور طوفان...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

 لندن (92 نیوز) برطانیہ میں شدید بارشوں نے نظام زندگی تہس نہس کر دیا۔ مانچسٹر اور لیڈز میں موسلا دھار اور طوفانی بارشوں کے باعث متعدد علاقے زیر آب آ گئے۔ یوں تو بارشوں سے گرمی کا زور کم ہوجاتا ہے لیکن یہی بارش اگر طوفان کی صورتحال اختیار کرجائے تو تباہی مچا دیتی ہے۔ مانچسٹر اور لیڈز سمیت شمالی برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ سڑکوں اور متعدد عمارتوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لیڈز مانیٹرنگ ڈیسک ‏ انگلینڈ ‏ ایشز سیریز ‏ دو نئے ریکارڈ انگلینڈکی ٹیم آسٹریلیا

انگلینڈ پہلی اننگز میں کم اسکور بنا کر بھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۸ شام ۲:۳۸ شام

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک )انگلینڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے میچ میں دو نئے ریکارڈ اپنے نام کرلئے ۔ انگلینڈکی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف پہلی اننگز میں67رنز بنا کر اؤٹ ہوئی۔کم سکور کے باوجود 132سال بعد انگلینڈ ٹیسٹ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس جیت کیساتھ ہی انگلینڈ نے چوتھی اننگز میں بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنا 91 برس پراناریکارڈ توڑ دیا۔ انگلش ٹیم نے 1928ء میں آسٹریلیا کیخلاف ہی 332 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 179 رنز بنائے جس کے تعاقب می انگلش ٹیم پہلی اننگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت سری لنکا پوائنٹس ٹیبل پہلی پوزیشن لیڈز ‏ ویب ڈیسک ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ ٹاس

بھارت نے سری لنکا کو شکست دیکر پہلی پوزیش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

لیڈز (  ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 کا رنگا رنگ ایونٹ  جاری ہے ، بھارت نے اپنے آخری گروپ میچ میں سری لنکا کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ہوا ، لنکن ٹائیگرز مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر  264 رنز ہی بنا پائے  جسے بھارت نے 43.3 اوورز میں صرف تین وکٹوں کے نقصان پر بآسانی پورا کرلیا۔ سری لنکا کی ٹیم ابتدا سے ہی دباؤ کا شکار نظر آئی ، چوتھے اوور کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعظم انگلینڈ سیریز میں پاکستان کے ٹاپ اسکورر رہے ‏

بابر اعظم انگلینڈ سیریز میں پاکستان کے ٹا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

لیڈز ( ویب ڈیسک ) بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی جانب سے ٹاپ اسکورر رہے ، انہوں نے  چار اننگز کھیل میں 277 رنز بنائے جس میں ایک سنچری  اور دو ففٹیز شامل ہیں ۔ ٹاپ آرڈر بابر اعظم  بارش کی نذر ہونے والے میچ صرف  16 رنز ہی بنا پائے مگر دوسرے میچ میں انہوں نے 51 رنز بنائے ۔ تیسرے میچ میں قسمت نے پھر ساتھ نہ دیا اور وہ 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ، چوتھے میچ میں بابر اعظم نے ایک چھکے اور 13 چوکوں کی مدد سے 115 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ساندہ روڈ پر ون ویلرز کا ڈولفن اہلکاروں پر تشدد

انگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں میچ میں بھی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

لیڈز ( 92 نیوز) انگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں میچ میں بھی  شکست دیدی ۔ پاکستانی ٹیم نے گزشتہ میچز کی روایت برقرار رکھتے ہوئے باؤلنگ ، فیلڈنگ اور بیٹنگ کے شعبے میں ناقص کار کردگی کامظاہرہ کیا ۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پانچویں میچز کی سیریزمیں 0-4 سے شکست دی جبکہ پہلا میچ بارش کی نذر ہوا ، پاکستانی ٹیم ون ڈے سیریز میں کوئی بھی فتح سمیٹنے میں ناکام رہی جب کہ انگلینڈ نے  ہر میچ میں جارحانہ انداز اپنایا۔ پانچویں میچ میں قومی ٹیم 352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں  میدان میں اتری تو بلے باز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز