Tag Archives: لیون ‏

امریکی خواتین ‏ فٹبال کی عالمی چیمپئن ‏ لیون ‏ ‏92 نیوز فرانس ‏

امریکی خواتین فٹبال کی عالمی چیمپئن بن گئ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

لیون (92 نیوز) امریکی خواتین فٹبال کی عالمی چیمپئن بن گئیں ،فیفا ویمن فٹبال کے فائنل میں نیدرلینڈز کو دو صفر سے شکست دی ،دفاعی چیمپئن امریکہ نے چوتھی بار عالمی کپ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ فرانس کے شہر لیون میں  فیفا ویمن فٹبال کے فائنل میں دفاعی چیمپئن امریکا کے ہاتھوں نیدرلینڈز کو  دو صفر سے شکست  ہوئی ،  امریکا نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کھیل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں  بھرپور کوشش کے باوجود گول کرنے میں ناکام رہیں ، دوسرے ہاف  کے 61ویں منٹ میں میگن ریپی نو اور 69ویں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویمن فٹبال ورلڈ کپ امریکا انگلینڈ سیمی فائنل لیون ‏ ‏92 نیوز

ویمن فٹبال ورلڈ کپ ، امریکا نے انگلینڈ کو ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

لیون ( 92 نیوز) ویمن فتبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں امریکا نے انگلینڈ کو  شکست دیکر  ایونٹ سے آؤٹ کر دیا ،سیمی فائنل میں  انگلش ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست ہوئی ۔ امریکہ نے شانداز آغاز کرتے ہوئے میچ کے دسویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کر لی، انگلش ٹیم  نے جلد ہی کم بیک کرتے ہوئے 19ویں منٹ میں گول داغ کر میچ ایک ،ایک سے برابر کر دیا۔ میچ کے  31ویں منٹ میں امریکا کی ایلکس مورگن نے گیند کو جال میں پھینک کر ٹیم کی برتری دو،ایک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز